X

Message to the World, Good News -Pakistani-Persian/Farsi

(Pakistani) دنیا کے نام پیغام
خوش خبری

صلیب لے کر جاتے ہوئے آرتھر کی تصویرہر شخص کے دل کی گہرائیوں میں یہ بات ہے اور مجھے یقین ہے کہ ہم سبھی کو یہ معلوم ہے کہ یہ دنیا، کائنات، ہم اور تمام مخلوقات یونہی وجود میں نہیں آگئے۔ تمام موجودات کی ایک ترتیب، منصوبہ، مقصد، اور ایک خالق ہے۔ اپنی گھڑی کو ہی دیکھیں، یہ یونہی وجود میں نہیں آگئی ہے۔ اس سے ذہن، تخلیقییت، اور قوت کی عکّاسی ہوتی ہے۔ نظریے پر غور کرنے کے لئے ذہن، اس کا ڈیزائن بنانے کے لئے قوت تخلیق اور اسے بنانے کے لئے قوت ہوتی ہے۔ آپ کے جسم سے جس پر آپ یہ گھڑی سجائے ہوئے ہیں خدا کی ذات کی کس قدر عکّاسی ہوتی ہے۔

جی ہاں، ثبوت واضح ہے، خدا کی تخلیق کردہ ہے! چونکہ میں نے اس روئے زمین پر ہر برّاعظم میں تقریباً ہر ملک میں پیدل سفر کیا ہے، لہذا میں نے دیکھا ہے کہ زیادہ تر لوگ خدا پر یقین رکھتے ہیں – لیکنہم خدا کو کس طرح جانتے ہیں؟ ہم خدا کی ذات کا کس طرح پتہ لگاتے ہيں؟ کیا خالق اپنی مخلوق سے مواصلت کرنے کی خواہش رکھتا ہے؟ یقیناً جب والدین محبت کرنے کا درس دینے، اور یہاں تک کہ خطرات سے آگاہ کرنے کے متمنّی رہتے ہیں تو، وہ خدا جس نے لوگوں کو پیدا کیا ان سے بات کرنے، ان سے محبت کرنے اور ان کی رہنمائی کرنے کا کس قدر مشتاق ہوگا۔ لیکن ہم سبھی کو معلوم ہے کہ کوئی نہ کوئی چیز خوفناک حد تک غلط ہوگئی ہے!

جنگ، نفرت، بھوک، حرص، خود غرضی، انتقام اور اسی قسم کی دیگر خوفناک چیزوں سے بھری اس دنیا میں، ہمیں معلوم ہے کہ کچھ نہ کچھ غلط ہو رہا ہے! دوسروں کے ساتھ بھی – خود اپنے ساتھ بھی۔ کیوں؟ انجیل مقدّس (وہ کتاب جو عوام پر خدا کی حقیقت کو منکشف کرتی ہے) یہ اعلان کرتا ہے کہ یوں تو خدا نے ایک کامل دنیا بنائی مگر دو اوّلین انسان آدم اور حواء، دونوں ہی شیطان (خدا کی ذات سے سرکشی کرنے والا ایک معتوب فرشتہ) کے بہکاوے میں آگئے اور حکم خداوندی کی مخالفت کے گناہگار ہوئے۔ ہم سبھی نے انہی کے معتوب گناہوں سے بھرے ہوئے راستے کی تقلید کی ہے جو خدا کی ذات سے جدا کرتا ہے اور اس کی ذات سے اندرونی طور پر منتشر کرکے ایک ایسی جگہ لے جاتا ہے جس کو انجیل میں جہنم کیا گیا ہے۔

پوری دنیا میں مذہب کی تقلید کرنے والے افراد خدا کی ذات تک پہنچنے اور امن، محبت، تکمیل، مقصد اور داخلی زندگی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم خدا کی ذات تک کیسے پہنچیں؟…ہم پہنچ ہی نہیں سکتے!!! غور سے سنیں- تمام مذاہب مذکور الذیل دو میں سے کوئی ایک ہی ہیں۔

A.) ہم اپنی مساعی کے ذریعہ خدا کی ذات تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
B.) خدا ہمارے لئے وہ کام کرتا ہے جو ہم خود اپنے لئے نہیں کرسکتے ہیں۔

منصوبہ (A) کے تحت ہمارے سامنے ایک ناقابل فتح دشواری – گناہ ہے، “ہم سبھی گناہگار ہیں اور خدا کی عظمت سے محروم ہوگئے ہیں،” “انسان کا دل بے خوفی کی حد تک فاسد ہوگیا ہے،” “گناہ کا اجر موت ہے۔” ہم سبھی گناہ کا ارتکاب کرتے ہیں اور اسی وجہ س خدا کی ذات سے الگ ہوگئے ہیں۔ نا امیدی – یہاں تک کہ ہماری نیکی بھی گندے چیتھڑوں کی طرح ہے اور خدا کی ذات تو مقدّس ہے!

منصوبہ (B) خدا ہمیں تلاش کرتا ہے، “خدا نے سب سے پہلے ہم سے محبت کی۔” یہ آپ کے گناہوں کی ایک دیوار کی مانند ہے جو ہمیں خدا سے جدا کردیتی ہے۔ لیکن خدا اس دنیا سے اس قدر محبت کرتا ہے کہ اس نے اپنا واحد بیٹا، جسے اس نے خود ہی پیدا کیا، یسوع مسیح دیدیا، جو ابتداء سے ہی روحانی باپ کے ساتھ تھے، اور جب وہ پردہ ظہور میں آئے، تو انہیں مقدّس روح کے زریعہ کنواری مریم کے رِحم میں ڈالدیا۔ ان کی ولادت بیت اللحم میں لگ بھگ 2,000 سال قبل ہوئی، گناہوں سے پاک زندگی گزاری، بہت سارے محیّر العقول کارنامے انجام دیئے، باپ کی وحی کی تبلیغ و تدریس انجام دی۔ واہ ان کے الفاظ قابل فخر، حقیقی اور طاقتور ہیں (انجیل مقدس میں عہد نامۂ جدید کی چار اوّلین کتابیں پڑھیں)۔ خداوند یسوع مسیح انساان کی خوفناکی کے رو برو پیش کیے گئے اور انہیں اذیت دی گئی، مارا پیٹا گیا، اور ایک بڑی سی صلیب لے کر اس جگہ گئے جسے یروشلم کے عین باہر کی سمت کلوری کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہاں انہیں سولی پر لٹکایا گیا (صلیب میں کیل ٹھونک دی گئی)۔ اسی جگہ وہ وفات پاگئے۔ تاہم تین دن کے بعد انہیں دوسری زندگی مل گئی تھی (اسی جسم میں زندہ ہوگئے)۔ وہ پہلے کی بہ نسبت زیادہ عرصے تک اس روئے زمین پر رہے اور پھر آسمان میں اٹھا لیے گئے۔ وہ ٹھیک اسی طریقے سے جلد ہی لوٹ کر آئیں گے۔ وہ جنت میں ان لوگوں سے ملنے گئے جو ان پر یقین رکھتے ہیں اور ان کی تقلید کرتے ہیں، خدا کے ساتھ ابد الآباد تک رہنے کے لئے جنت میں واپس چلے گئے ہیں۔

یسوع مسیح نے بتایا کہ وہ گم گشتہ راہ لوگوں کو ڈھونڈنے اور انہیں بچانے آئے ہیں۔ وہ آپ کے گناہوں اور میرے گناہوں کے لئے آزمائش میں مبتلا ہوئے اور اپنی جان دیدی۔ انہوں نے وہ قرض ادا کیا جو ہم ادا نہیں کرسکے۔ یسوع مسیح نے بتایا، “میں وہ طریقہ، حقیقت، زندگی ہوں، جہاں میرے سوا کوئی بھی آدمی باپ کے سامنے نہیں آتا ہے۔” “اگر آپ نے مجھے دیکھ لیا تو گویا آپ نے باپ کو دیکھ لیا” “اس انسان کے بیٹے کے سواء جو اسے پردہ ظہور پر لايا علاوہ کوئی بھی آدمی باپ کو نہیں جان سکتا ہے۔ خدا ہمارے لئے ان چیزوں کے واسطے یسوع مسیح کو قربان کرنے کے لئے بھیج رہا ہے جو ہم خود اپنے لئے نہیں کرسکے۔ خدا ان لوگوں کے کفّارے کے لئے یسوع مسیح کی مقدس قربانی قبول کرتا ہے جو ان پر یقین رکھتے ہیں اور ان کی تقلید کرتے ہیں۔ آپ اب دعا کرسکتے اور نئی زندگی، محبت اور رحم کا تجربہ کرسکتے ہیں۔ یسوع مسیح نے ہماری ملامت نہیں کی (ہم تو پہلے سے ہی ملامت کے شکار ہیں)۔ وہ تو ہمیں بچانے، تلاش کرن، راحت پہنچانے اور ہم سے محبت کرنے کے لئے آئے۔ ہمیں اپنے طریقوں سے، گناہ اور حکم خداوندی کے برخلاف سرکشی سے رجوع کرنے کے لئے تائب ہونے کا ارادہ… خدا کے روبرو لازماً کرنا ہوگا۔

آپ اس دعائیہ جلسے میں دعا کرسکتے ہیں، یہاں تک کہ آپ بلند آواز میں بھی یہ کہہ سکتے ہیں:

“خدایا، مجھے تیری ہی ضرورت ہے اور میں تیرا عرفان حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے پوری طرح معلوم ہے کہ میں تمہارے نام پر اپنی زندگی کس طرح قربان کرسکتا ہوں۔ یسوع مسیح میں آپ کی تقلید کرنا چاہتا ہوں، میں توبہ کرتا ہوں اور اپنے گناہوں سے رجوع کرتا ہوں کیونکہ آپ نے مجھے ایک نئی زندگی عطا کی ہے۔ مجھے روح مقدس سے سرشار کردیں، ہر شخص سے محبت کرنے میں میری مدد فرمائیں، میں ہر شخص کو معاف کرتا ہوں۔ خداوند یسوع مسیح مجھے اپنا طریقہ دکھائیں، میں واقعی آپ کی تقلید کرنا چاہتا ہوں۔ میرا ٹھکانہ جنت میں بنا۔ میں یسوع مسیح سے شرمسار نہیں ہوں – یسوع مسیح کے نام سے ہی میں دعاء مانگتا ہوں!”

اب صرف اپنے الفاظ میں یسوع مسیح سے ہمکلام ہوں – اب وہ ہمیشہ کے لئے آپ کے خاص دوست ہیں۔ اگر آپ کو یسوع مسیح کے الفاظ نئے عہد نامہ میں یا انجیل یا میرے تحریر کردہ مفید مواد درکار ہیں تو بس، ہمارے پتے پر مجھ سے رابطہ کریں – یہ مفت ہے! اس شمولیت کے لئے میرے پاس آپ کے لئے کچھ بھی نہیں ہے، آپ خدا کے ساتھ شریک ہوئے گئے ہیں – بس یہی کافی ہے – آپ خدائی کنبے میں میرے عزیر بھائی یا بہن ہیں۔ آئیے ہم محبت، مہربانی، امن، اور کنبے میں ساتھ مل کر زندگی گزاریں۔ ایک دوسرے کا خیال رکھیں اور لوگوں کو عروج حاصل کرنے میں مدد کریں، کسی کو بھی ہیچ نہ سمجھیں، سبھی کے لئے دست تعاون بیں اور ایک دوست کی حیثیت سے موجود رہيں۔ سلامتی آپ کے ساتھ ہو!

براہ کرم ہمیں بتائیں کہ آیا آپ نے اس دعائیہ جلسے میں دعا مانگی اس کے لئے یہاں منتخب کریں۔ ہم آپ کی خوشی میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔

(Persian) پیامی به دنیا
خبرهای خوب

عکس آرتور در حال حمل صلیب مطمئن هستم که همه در اعماق قلب خود می دانند که خلق دنیا، کائنات، ما و همه موجودات دیگر اتفاقی نیست. که همه دنیا و موجودات دارای نظم، برنامه، هدف و یک خالق هستند. به ساعت خود نگاه کنید، ساعت خودبخود درست نشده است. ساعت بازتاب دهنده ذهن، خلاقیت و قدرت است. ذهن برای پروراندن ایده، خلاقیت برای طراحی و قدرت برای ساخت آن لازم است. حالا ببینید بدن شما که ساعت را روی آن قرار داده اید چقدر بازتاب دهنده – خداوند است.

بله، شواهد روشن هستند، خدا خالق است! من در هر قاره و تقریباً هر کشوری راه رفته ام، و دیده ام که بیشتر مردم به خدا اعتقاد دارند – ولی خدا را چگونه می شناسیم؟ خدا را چگونه می یابیم؟ آیا خالق میل به ارتباط گرفتن با مخلوقش دارد؟ خدا مطمئناً مانند هر پدر و مادری که می خواهد عشق را بیاموزد، و خطرات را به ما گوشزد کند می خواهد با انسان هایی که خلق کرده صحبت کند، آنها را دوست بدارد و راهنمایی شان کند. اما همه می دانیم که اشتباهی بزرگ رخ داده است!

در جهانی پر از جنگ، تنفر، گرسنگی، طمعکاری، خودخواهی، کینه، و خیلی چیزهای بد دیگر، می دانیم که اشتباهی رخ داده است! در مورد دیگران – و خودمان. چرا؟در انجیل (کتابی که حقیقت خداوند را به مردم می نمایاند) آمده است که حتی خداوند با خلق دو انسان اول یعنی آدم و حوا جهانی عالی ایجاد کرده بود، آنها اما به دام وسوسه شیطان افتادند (فرشته ای که بر علیه خدا شوریده بود) و گناه کردند. همه ما دنباله راه گناه آلود آنها را گرفته ایم که ما را تا ابدیت از خدا دور می کند و به جایی می برد ما را در انجیل به آن جهنم می گویند.

مردم مذهبی در سرتاسر جهان به دنبال خداوند، صلح، عشق، رضا، هدفمندی و زندگی جاودانه هستند. خدا را چگونه می یابیم؟ … نمی توانیم!!!با دقت گوش کنید – همه ادیان در یکی از این دو گروه می گنجند.

الف.) سعی داریم با تلاش خود به خدا برسیم.
ب.) خدا کارهائی را برایمان می کند که از دست خودمان بر نمی آید.

در گروه (الف) مشکلی حل ناشدنی داریم – گناه، “همه گناه کرده اند و از رسیدن به جلال خداوند محروم،” “قلب انسان به طرز نومیدکننده ای پلید است،” “عقوبت گناه مرگ است.” ما گناه کاریم و به همین دلیل از خداوند جدامانده. نومید – حتی خوبی های ما کهنه پاره هایی بیش نیستند و خداوند مقدس است!

در گروه (ب) خدا ما را پیدا می کند، “و خداوند بود که اول به انسان عشق ورزید.” انگار که دیواری از گناهان ما را از خدا جدا کرده است. اما خدا آنقدر دنیا را دوست داشت که تنها پسرش را به ما داد، او خودش را به ما داد، عیسی مسیح که پدر ازلی ماست، که مقدس است، به این دنیای خاکی آمد، و روح القدس او را در رحم مریم باکره نهاد. او 2000 سال قبل در بیت لحم به دنیا آمد، بدون گناه زندگی کرد، معجزات فراوانی داشت، موعظه کرد و افشای وحی پدر نمود. سخنان او با شکوه، راست، و قدرتمندند (چهار کتاب اول عهد جدید را در انجیل بخوانید). حضرت عیسی مسیح تسلیم ترس انسان شد و شکنجه اش کردند، و روی دوشش صلیبی بزرگ نهادند که آنرا تا محلی به نام صلیب گاه در بیرون از بیت المقدس بدوش کشید و در آنجا به صلیب آویختند او را (به صلیب میخ کردند). او در آنجا درگذشت. اما سه روز بعد دوباره زنده شد (در همان کالبدزنده شد). او چند هفته دیگر در زمین ماند و سپس به بهشت پر کشید. او روزی به همان ترتیب دوباره نزد ما بر خواهد گشت. او به بهشت عروج کرد تا کسانی را که به او ایمان داشتند و دنباله رویش بودند به آنجا ببرد، به بهشت تا جاودانه نزد خدا باشند.

مسیح گفت که بازگشته تا بگردد و گمشدگان را نجات دهد. او به خاطر گناهان من و شما رنج کشید و درگذشت. او دینی را ادا کرد که ما از ادای آن ناتوان بودیم. مسیح گفت، “من راهم، من حقیقت، و زندگی، هیچکس به نزد پدر نمی رود مگر همراه من.” “اگر مرا دیده اید، پدر را دیده اید” “هیچکس پدر را نشناخت مگر از طریق پسر.” خداوند با فرستادن مسیح و مرگش برای ما کاری کرد که خود از عهده اش بر نمی آمدیم. خداوند قربانی مقدس مسیح را برای پاک کردن رهروان و با ایمانان پذیرفت. شما نیز می توانید دعا کنید و زندگی جدید، عشق و بخشایش را تجربه کنید. مسیح کسی را محکوم نکرد (ما از قبل محکوم هستیم). او آمد تا نجات بدهد، بیابد، نجات بدهد و ما را دوست بدارد! ما باید بخواهیم که توبه کنیم و بخواهیم که از راه خود برگردیم، راه گناه و بی اعتقادی به خدا … بیاییم به راه خدا.

شما باید این دعا را بخوانید، حتی می توانید آنرا بلند بخوانید:

“خدای بزرگ، من به تو محتاجم و می خواهم ترا بشناسم. و بدانم که چطور می توانم زندگی ام را برای تو بدهم. باور دارم که عیسی مسیح برای من درگذشت. برای من از قبر درآمد، به بهشت عروج کرد و حالا صدای مرا می شنود. حضرت مسیح، می خواهم دنباله روی تو باشم، من توبه می کنم و از گناه بر می گردم تا قلب جدیدی به من بدهی. قلبم را با روح مقدس سرشار کن، کمکم کن همه را دوست داشته باشم، من همه را می بخشم. حضرت عیسی مسیح راه خودت را نشانم بده، از ته دل می خواهم دنباله روی تو باشم. خانه ام را در بهشت قرار بده. من از مسیح خجالت نمی کشم – به نام مسیح دعا می خوانم!

و حالا با کلمات خودتان با مسیح صحبت کنید – او تا ابدیت دوست نزدیک شماست. اگر به گفته های مسیح در عهد جدید یا انجیل نیاز داشتید یا مطالب مفیدی را که نوشته ام می خواهید کافی است با من تماس بگیرید و آدرس تان را بدهید – اینها رایگان هستند! من چیزی ندارم که بخواهید به آن بپیوندید، شما به خدا پیوسته اید – شما برادر و خواهر من در خانواده عشق پروردگار هستید. بیائید همه با هم با عشق، محبت، صلح و خانواده زندگی کنیم. به هم توجه کنیم و به دیگران کمک، هیچکس را رها نکنیم، یار همه باشیم و دوست همه. صلح و آرامش ارزانی شما باد!

اگر این دعا را خواندید با انتخاب اینجا به ما اطلاع بدهید. می خواهیم در شادی شما شریک باشیم.

عکس آرتور و دنیس آرتور و دنیس
لوک 18:1